اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا راﺅنڈ (کل) ہفتہ کو کھیلا جائےگا ،پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا ،ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈ،اسلام آباد میں اسلام آباد اور فیصل آباد کی ٹیموں کا آمنا سامنا ہوگا، نیشنل گراﺅنڈ، اسلام آباد میں لاہور وائٹس کا مقابلہ فاٹا سے ہوگا جبکہ کے آر …
پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا راﺅنڈ (کل) کھیلا جائےگا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اے پی پی) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا راﺅنڈ (کل) ہفتہ کو کھیلا جائےگا ،پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں لاہور اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا ،ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈ،اسلام آباد میں اسلام آباد اور فیصل آباد کی ٹیموں کا آمنا سامنا ہوگا، نیشنل گراﺅنڈ، اسلام آباد میں لاہور وائٹس کا مقابلہ فاٹا سے ہوگا جبکہ کے آر ایل گراﺅنڈ راولپنڈی میں کراچی وائٹس اور راولپنڈی کی ٹیموں کے درمیان ٹکراﺅ ہو گا،ٹورنامنٹ میں آٹھ ریجنز کی ٹیمیں کے رہی ہیں۔








