آسٹریلیا اور افغانستان کے درمیان آئی سی سی انڈر19- ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل 29 جنوری کو کھیلا جائیگا

کرائسٹ چرچ۔ 26جنوری (اے پی پی) آئی سی سی انڈر19- کرکٹ ورلڈ کپ سیمی فائنل مرحلے میں داخل ہوگیا۔ آئی سی سی انڈر19- کرکٹ ورلڈ کپ کا پہلا سیمی فائنل میچ 29 جنوری کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا جس میں آسٹریلیا اور افغانستان کی ٹیمیں فائنل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کرینگی۔

مزید خبریں