قومی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا راﺅنڈ ( آج) کھیلا جائےگا

اسلام آباد ۔ 26جنوری (اے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا راﺅنڈ ( آج) ہفتہ کو کھیلا جائےگا۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں لاہور اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا۔ ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈ،اسلام آباد میں اسلام آباد اور فیصل آباد کی ٹیموں کا آمنا سامنا ہوگا۔ نیشنل گراﺅنڈ، اسلام آباد میں لاہور وائٹس کا مقابلہ فاٹا سے ہوگا جبکہ کے آر ایل …

اسلام آباد ۔ 26جنوری (اے پی پی)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام قومی ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا راﺅنڈ ( آج) ہفتہ کو کھیلا جائےگا۔ پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں لاہور اور پشاور کی ٹیموں کے درمیان میچ ہوگا۔ ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈ،اسلام آباد میں اسلام آباد اور فیصل آباد کی ٹیموں کا آمنا سامنا ہوگا۔ نیشنل گراﺅنڈ، اسلام آباد میں لاہور وائٹس کا مقابلہ فاٹا سے ہوگا جبکہ کے آر ایل گراﺅنڈ راولپنڈی میں کراچی وائٹس اور راولپنڈی کی ٹیموں کے درمیان ٹکراﺅ ہو گا۔

مزید خبریں