میلبورن ۔ 27 جنوری (اے پی پی) ڈنمارک کی سٹار کھلاڑی کیرولین وزنائیکی آسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کی نئی چیمپئن بن گئیں، وہ کوئی بھی گرینڈ سلام ٹائٹل جیتنے والی ڈنمارک کی پہلی کھلاڑی بن گئی ہیں، انہوں نے فیصلہ کن معرکے میں سیمونا ہالپ کو سخت مقابلے کے بعد زیر کیا، ٹائٹل فتح کے ساتھ ہی وزنائیکی نے ہالپ سے عالمی رینکنگ میں ٹاپ پوزیشن بھی چھین لی۔
کیرولین وزنائیکی آسٹریلین اوپن ٹینس ویمنز سنگلز ٹائٹل جیتنے والی ڈنمارک کی پہلی کھلاڑی بن گئیں

مزید خبریں