ممبئی۔ 28جنوری (اے پی پی) بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ ماہ جنوبی افریقہ کے خلاف شیڈول ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، سریش رائنا کی دوبارہ سکواڈ میں واپسی ہوئی ہے، اکثر پٹیل اور شردل ٹھاکر بھی سلیکٹرز کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہے،
بھارت کا جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان، سریش رائنا کی واپسی، شیریاس آئر ڈراپ

مزید خبریں