دبئی۔ 28جنوری (اے پی پی) بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، جنوبی افریقہ دوسرے اور پاکستان ساتویں نمبر پر موجود ہے، جیمز اینڈرسن دوبارہ دنیا کے نمبر ایک باﺅلر بن گئے، انہوں نے کاگیسوربادا سے ٹاپ پوزیشن چھینی، بلے بازوں میں سٹیون سمتھ سرفہرست، کوہلی دوسرے نمبر پر برقرار، ہاشم آملہ اور ڈین ایلگر کی …
تازہ ترین ٹیسٹ رینکنگ، بھارتی ٹیم بدستور پہلے نمبر پر براجمان، پاکستان ساتویں نمبر پر موجود

مزید خبریں
دبئی۔ 28جنوری (اے پی پی) بھارتی ٹیم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہے، جنوبی افریقہ دوسرے اور پاکستان ساتویں نمبر پر موجود ہے، جیمز اینڈرسن دوبارہ دنیا کے نمبر ایک باﺅلر بن گئے، انہوں نے کاگیسوربادا سے ٹاپ پوزیشن چھینی، بلے بازوں میں سٹیون سمتھ سرفہرست، کوہلی دوسرے نمبر پر برقرار، ہاشم آملہ اور ڈین ایلگر کی دو، دو درجے ترقی ہوئی ہے، ڈی کوک 5 درجے تنزلی کے بعد 20ویں نمبر پر چلے گئے۔








