انڈر 19 ورلڈ کپ، پاک بھارت ٹاکرا منگل کو ہوگا

کرائسٹ چرچ ۔ 29 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا سیمی فائنل منگل کو کھیلا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ میں جاری میگا ایونٹ اختتامی مراحل کی طرف گامزن ہے۔

مزید خبریں