آسٹریلیا آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

کرائسٹ چرچ۔ 29جنوری (اے پی پی) جیک ایڈورڈز کی آل راﺅنڈ کارکردگی کی بدولت آسٹریلوی ٹیم آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ آسٹریلیا نے پہلے سیمی فائنل میچ میں افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دےکر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ جیک ایڈورڈز کو شاندار آل راﺅنڈ کارکردگی کی بدولت میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ جیک ایڈورڈز نے باﺅلنگ کے شعبے میں …

کرائسٹ چرچ۔ 29جنوری (اے پی پی) جیک ایڈورڈز کی آل راﺅنڈ کارکردگی کی بدولت آسٹریلوی ٹیم آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ آسٹریلیا نے پہلے سیمی فائنل میچ میں افغانستان کو 6 وکٹوں سے شکست دےکر فائنل کےلئے کوالیفائی کرلیا۔ جیک ایڈورڈز کو شاندار آل راﺅنڈ کارکردگی کی بدولت میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔ جیک ایڈورڈز نے باﺅلنگ کے شعبے میں ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کرنے کے ساتھ عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 72 رنز بناکر اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔