اعصام الحق نے اسلام آباد میں جاری تربیتی کیمپ میں شمولیت اختیار کرلی

اسلام آباد ۔ 29 جنوری (اے پی پی) پاکستانی بین الاقوامی ٹینس سٹار اعصام الحق نے اسلام آباد میں جاری تربیتی کیمپ میں شمولیت اختیار کرلی۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے حکام کے مطابق ایونٹ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ تربیتی کیمپ میں پاکستانی نمبر ایک عقیل خان، عابد علی اکبر، مذمل مرتضیٰ تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ اعصام …

اسلام آباد ۔ 29 جنوری (اے پی پی) پاکستانی بین الاقوامی ٹینس سٹار اعصام الحق نے اسلام آباد میں جاری تربیتی کیمپ میں شمولیت اختیار کرلی۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے حکام کے مطابق ایونٹ کی تیاری کے لئے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔ تربیتی کیمپ میں پاکستانی نمبر ایک عقیل خان، عابد علی اکبر، مذمل مرتضیٰ تربیت حاصل کر رہے ہیں۔ اعصام الحق نے بھی گزشتہ روز جاری تربیتی کیمپ میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔

مزید خبریں