پاکستانی عوام کی نظریں پاکستان مسلم لیگ(ن)پر مرکوز ہیں‘ انجینئر امیر مقام

پشاور۔29 جنوری (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیر اورپاکستان مسلم لیگ (ن) صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر انجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ گزشتہ روزکراچی میںانڈیا کے یوم جمہوریہ کی تقریب میںعمران خان کی شرکت نے ثابت کردیاکہ مودی کاحقیقی یارکون ہے، جب کشمیرسے اظہاریکجہتی کادن تھااورجائنٹ سیشن بلایاگیاتھاعمران خان اس وقت دھرنوںاورملک کی معیشت کوکھوکھلاکرنے میںمصروف تھے۔ انہوںنے کہاکہ قول وفعل تضادمیںعمران خان نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہے اوربنی گالامیںیوٹرن …

پشاور۔29 جنوری (اے پی پی )وزیراعظم کے مشیر اورپاکستان مسلم لیگ (ن) صوبہ خیبرپختونخوا کے صدر انجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ گزشتہ روزکراچی میںانڈیا کے یوم جمہوریہ کی تقریب میںعمران خان کی شرکت نے ثابت کردیاکہ مودی کاحقیقی یارکون ہے، جب کشمیرسے اظہاریکجہتی کادن تھااورجائنٹ سیشن بلایاگیاتھاعمران خان اس وقت دھرنوںاورملک کی معیشت کوکھوکھلاکرنے میںمصروف تھے۔ انہوںنے کہاکہ قول وفعل تضادمیںعمران خان نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری حاصل کی ہے اوربنی گالامیںیوٹرن یونیورسٹی قائم ہے، عمران خان اورسراج الحق اٹک پارایک قسم کاانصاف جبکہ خیبرپختونخوامیںانصاف کادوسرامعیارمانگتے ہیں۔