آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ اعداد و شمار

اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ منگل کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 16300کیوسک اور اخرج 22000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد5800 کیوسک اور اخراج5800 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی …

اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ منگل کو جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 16300کیوسک اور اخرج 22000 کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد5800 کیوسک اور اخراج5800 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد3500 کیوسک اور اخراج10000 کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 3900کیوسک ریکارڈ کی گئی ہے۔