انگلینڈ نے ساتویں پوزیشن کے پلے آف میں نیوزی لینڈ کو 32 رنز سے ہرا دیا

کوئنزٹاﺅن ۔ 30 جنوری (اے پی پی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ، انگلینڈ نے ساتویں پوزیشن کے پلے آف میں نیوزی لینڈ کو 32 رنز سے ہرا دیا۔ کوئنز ٹاﺅن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ انڈر 19 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 261 رنز بنائے۔ ٹام بینٹن نے 112 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، ڈیوس 63 رنز کے …

کوئنزٹاﺅن ۔ 30 جنوری (اے پی پی) آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ، انگلینڈ نے ساتویں پوزیشن کے پلے آف میں نیوزی لینڈ کو 32 رنز سے ہرا دیا۔ کوئنز ٹاﺅن میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ انڈر 19 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 261 رنز بنائے۔ ٹام بینٹن نے 112 رنز کی دلکش اننگز کھیلی، ڈیوس 63 رنز کے ساتھ دوسرے نمایاں بیٹسمین رہے۔