سعودی وزارت حج اور پاکستان کی وزارت کے درمیان معاہدہ یکم فروری کو جدہ میں ہوگا

اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2018ءکے سلسلہ میں معاہدے پر دستخط جمعرات کو ہوں گے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور اس سلسلہ میں سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ سعودی وزارت حج اور پاکستان کے درمیان معاہدہ یکم فروری (جمعرات) کو جدہ میں ہوگا۔ وزیر مذہبی امور سعودی وزارت حج سے پاکستان کے حج کوٹے میں اضافے …

اسلام آباد ۔ 30 جنوری (اے پی پی) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2018ءکے سلسلہ میں معاہدے پر دستخط جمعرات کو ہوں گے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور اس سلسلہ میں سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ سعودی وزارت حج اور پاکستان کے درمیان معاہدہ یکم فروری (جمعرات) کو جدہ میں ہوگا۔ وزیر مذہبی امور سعودی وزارت حج سے پاکستان کے حج کوٹے میں اضافے کے حوالے سے باضابطہ درخواست کریں گے۔