وزارت سیفران نے رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں مزید 6 ماہ کی توسیع کےلئے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کر دی

اسلام آباد ۔ 31 جنوری (اے پی پی) وزارت سیفران نے ملک بھر میں قیام پذیر رجسٹرڈ افغان مہاجرین کے قیام کی مدت میں مزید 6 ماہ کی توسیع کےلئے سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کردی، توسیع کا فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی ۔

مزید خبریں