لندن ۔ یکم فروری (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ لندن سپاٹ میں سونے کے نرخ 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1344.75 ڈالر فی اونس جبکہ امریکی سونے کے فروری کے لئے سودے 0.6 فیصد اضافہ کے ساتھ 1342.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1339.69 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو …
امریکا، یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
لندن ۔ یکم فروری (اے پی پی) یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ہے۔ لندن سپاٹ میں سونے کے نرخ 0.5 فیصد اضافے کے ساتھ 1344.75 ڈالر فی اونس جبکہ امریکی سونے کے فروری کے لئے سودے 0.6 فیصد اضافہ کے ساتھ 1342.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.1 فیصد بڑھ کر 1339.69 ڈالر فی اونس رہے جبکہ یو ایس سپاٹ گولڈ کی فروری کے لیے سپلائی 0.3 فیصد 3.60) ڈالر)اضافہ کے ساتھ 1339 ڈالر فی اونس طے پائے،چاندی کے نرخ 0.7 فیصد بڑھ کر 17.25 ڈالر فی اونس رہے۔سنگاپور سپاٹ گولڈ 0.4 فیصد اضافہ کے ساتھ 1334.10 ڈالر فی اونس اور امریکی سونے کی فروری کے لئے سپلائی 0.4 فیصد اضافہ کے ساتھ1339.80 ڈالر فی اونس طے پائی۔








