پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست کی ملاقات

راولپنڈی ۔ 12 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،پاک ایران سرحدی انتظامات سے متعلق …

راولپنڈی ۔ 12 فروری (اے پی پی) پاک فوج کے سربراہ جنر ل قمر جاوید باجوہ سے ایران کے سفیر مہدی ہنر دوست نے ملاقات کی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور ،پاک ایران سرحدی انتظامات سے متعلق امور زیر غور آئے ۔