سلانوالی۔16 جون(اے پی پی )ٓزرعی ماہرین نے کا شت کا رو ں کو ہدایت کی ہے کہ و ہ کپا س کی کا شت جلد مکمل کریں ۔پودے سے پودے کا فاصلہ 6سے 9انچ رکھیں۔ چھدرائی کا عمل بوائی کے بعد 20سے25دن کے اندر یاپہلے پانی سے قبل یا خشک گوڈی کے بعد ہر حالت میں ایک ہی دفعہ مکمل کریں۔ بی ٹی ا قسا م اگر لائنوں میں کا …
کپا س کی کا شت جلد مکمل کرنے کی ہدایت
سلانوالی۔16 جون(اے پی پی )ٓزرعی ماہرین نے کا شت کا رو ں کو ہدایت کی ہے کہ و ہ کپا س کی کا شت جلد مکمل کریں ۔پودے سے پودے کا فاصلہ 6سے 9انچ رکھیں۔ چھدرائی کا عمل بوائی کے بعد 20سے25دن کے اندر یاپہلے پانی سے قبل یا خشک گوڈی کے بعد ہر حالت میں ایک ہی دفعہ مکمل کریں۔ بی ٹی ا قسا م اگر لائنوں میں کا شت کی جائے تو پہلی آبپاشی بوائی کے 30تا 35دن بعد جبکہ باقی آبپاشیاں 12تا 15دن کے وقفہ سے کریں۔ پٹریوں پر کاشت کی صورت میں بوائی کے بعد پہلا پانی 3تا 4دن بعد لگائیں ۔









