صدر مملکت ممنون حسین کی پروفیسر ڈریک بیل سے بات چیت

اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان جیسے بڑے ملک میں شہریوں کو طبی سہولتوں کی فراہمی اگرچہ مشکل کام ہے لیکن حکومت پاکستان نے اس سلسلہ میں کامیاب اقدامات کئے ہیں جن کی مدد سے کم آمدنی رکھنے والے طبقات تک زیادہ سے زیادہ طبی سہولتوں کی فراہمی ممکن ہو رہی ہے۔ انہوں نے یہ …

اسلام آباد ۔ 16 فروری (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ آبادی کے لحاظ سے پاکستان جیسے بڑے ملک میں شہریوں کو طبی سہولتوں کی فراہمی اگرچہ مشکل کام ہے لیکن حکومت پاکستان نے اس سلسلہ میں کامیاب اقدامات کئے ہیں جن کی مدد سے کم آمدنی رکھنے والے طبقات تک زیادہ سے زیادہ طبی سہولتوں کی فراہمی ممکن ہو رہی ہے۔ انہوں نے یہ بات رائل کالج آف فزیشنز ایڈنبرا کے صدر پروفیسر ڈریک بیل سے بات چیت کرتے ہوئے کہی جنہوں نے جمعہ کو اپنے وفد کے ہمراہ ایوان صدر میں ان سے ملاقات کی۔