حافظ آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہاہے کہ 2018ءکے انتخابات میں ایک بار پھرکامیابی مسلم لیگ(ن) کا مقدر ہوگی،لودھراں الیکشن نے تکبراور الزام تراشی کرنے والوں کو مسترد کردیا ہے، عوام نے ہماری کارکردگی ، محنت اور سچائی دیکھ کر ہمارے حق میں فیصلہ دیا۔ ہفتہ کو یہاں ضلع حافظ آباد میں وزیراعظم قومی ہیلتھ کارڈ سکیم کے اجراءکے موقع پر …
سائرہ افضل تارڑ کاحافظ آباد میں ہیلتھ کارڈ سکیم کے اجراء کے موقع پر خطاب

مزید خبریں
حافظ آباد ۔ 17 فروری (اے پی پی) وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہاہے کہ 2018ءکے انتخابات میں ایک بار پھرکامیابی مسلم لیگ(ن) کا مقدر ہوگی،لودھراں الیکشن نے تکبراور الزام تراشی کرنے والوں کو مسترد کردیا ہے، عوام نے ہماری کارکردگی ، محنت اور سچائی دیکھ کر ہمارے حق میں فیصلہ دیا۔ ہفتہ کو یہاں ضلع حافظ آباد میں وزیراعظم قومی ہیلتھ کارڈ سکیم کے اجراءکے موقع پر خطاب کرتے ہوئےسائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ قومی صحت پروگرام میں کوئی بدعنوانی ہوتو ثابت کریں، ملک کے پسماندہ لوگو ںکو صحت کی سہولیات کی فراہمی ہمارا عزم ہے، قومی صحت کارڈ کا اجراءنواز شریف کا وژن تھا، دن رات محنت کرکے ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا







