اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) جاپان اور اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) نے صوبہ سندھ اور خیبر پختونخوا میں روزگار کی فراہمی اور پاکستان کی سماجی و اقتصادی ترقی میں اضافہ کے لئے 3.9 ملین ڈالر سے خصوصی پروگرام شروع کرنے کے لئے معاہدہ طے پا گیا ہے
جاپان اور یو این ڈی پی کے درمیان صوبہ سندھ اور خیبر پختونخوا میں روزگار کی فراہمی کا معاہدہ