او جی ڈی سی ایل کے بعداز ٹیکس منافع میں چھ ماہ کے دوران 22.2 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 20 فروری (اے پی پی) رواں مالی سال 2017-18ءکی پہلی ششماہی جولائی تا دسمبر کے دوران آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) کے بعداز ٹیکس منافع میں 22.2 فیصد کا اضافہ ہوا اور اس دوران کمپنی نے 36.67 ارب روپے کا منافع حاصل کیا ہے