میکسیکو کی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 6 مارچ تک درخواستیں طلب

اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) نے میکسیکو میں منعقد ہونے والی عالمی تجارتی نمائش ”اے این پی آئی سی“ میں شرکت کے لئے 6 مارچ 2018ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔