کوالالمپور۔ 21 فروری (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ برآمدی طلب میں کمی ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے مئی کے لیے سودے 1.2 فیصد کم ہوکر 2485 رنگٹ (636.85 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 37006 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین پام آئل کے نرخوں میں کمی