اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال جنوری 2018ءکے دوران تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں 29 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان ٹیلی کیمونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی رپورٹ کے مطابق جنوری 2018ءکے اختتام پر ملک میں تھری اور فور جی صارفین کی تعداد 49.5 ملین تک بڑھ گئی
گزشتہ سال کے مقابلہ میں رواں سال جنوری 2018ءکے دوران تھری اور فور جی صارفین کی تعداد میں 29 فیصد کا اضافہ

مزید خبریں