اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات قومی تاریخ وادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے بالی وڈ کی نامور فنکارہ سری دیوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری دیوی ایک ورسٹائل اداکارہ تھیں جنہوں نے اپنے فن اور اداکاری کے جوہریادگار کرداروں کی صورت میں نبھائے اور ان کے انتقال سے پوری دنیا میں موجود ان کے مداحوں …
وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا بالی وڈ کی نامور فنکارہ سری دیوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 25 فروری (اے پی پی) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات قومی تاریخ وادبی ورثہ مریم اورنگزیب نے بالی وڈ کی نامور فنکارہ سری دیوی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سری دیوی ایک ورسٹائل اداکارہ تھیں جنہوں نے اپنے فن اور اداکاری کے جوہریادگار کرداروں کی صورت میں نبھائے اور ان کے انتقال سے پوری دنیا میں موجود ان کے مداحوں کودلی افسوس ہوا ہے۔وزیر مملکت برائے اطلاعات نے سوگواران سے دلی ہمدردی کا اظہاربھی کیا۔








