گوجرانوالہ۔26 فروری(اے پی پی )وفاقی وزیر دفا ع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ 9مارچ کو گوجرانوالہ کا ہر شہری جناح سٹیڈیم پہنچ کر پیغام دے گا کہ مسلم لیگ ن اور نواز شریف کوعوام کے دلوں سے نکالنا ممکن نہیں ،شہباز شریف نے اٹک سے لے کر راجن پور تک پورا پنجاب تعمیر کر دیا ، امن، ترقی اور روشنی شیر کے نشان کی پہچان بن گئی،مخالفین …
گوجرانوالہ شریف برادران کے متوالوں کا شہر ہے،وفاقی وزیر خرم دستگیر خان

مزید خبریں
گوجرانوالہ۔26 فروری(اے پی پی )وفاقی وزیر دفا ع انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ 9مارچ کو گوجرانوالہ کا ہر شہری جناح سٹیڈیم پہنچ کر پیغام دے گا کہ مسلم لیگ ن اور نواز شریف کوعوام کے دلوں سے نکالنا ممکن نہیں ،شہباز شریف نے اٹک سے لے کر راجن پور تک پورا پنجاب تعمیر کر دیا ، امن، ترقی اور روشنی شیر کے نشان کی پہچان بن گئی،مخالفین نے 5سال الزامات اورکیچڑ اچھالنے کی سیاست کی نذر کر دیئے ، ان خیالات کا اظہار انہوںنے فرید ٹاﺅن میں منعقدہ جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا








