وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم پارلیمنٹ اور دیگر اداروں کا وقار بڑھانا چاہتے ہیں، پارلیمان کو پارلیمان رہنےدیا جائے، میونسپل کمیٹی نہ بنایا جائے۔ بدھ کو سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے موقع پراحتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں وزیر مملکت …

اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اے پی پی) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہم پارلیمنٹ اور دیگر اداروں کا وقار بڑھانا چاہتے ہیں، پارلیمان کو پارلیمان رہنےدیا جائے، میونسپل کمیٹی نہ بنایا جائے۔ بدھ کو سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے خلاف نیب ریفرنسز کی سماعت کے موقع پراحتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایک سوال کے جواب میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ اپنے کیس پر کوئی بات نہیں کرنا چاہتا، آپ میری ریکارڈنگز اور ہمارے دیگر رہنماﺅں کے چہروں کے تاثرات دیکھ سکتے ہیں ، ہم اداروں کی عزت بڑھانا چاہتے ہیں