مالدیپ کے ماہرین تعلیم کے 11 رکنی وفد کا علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ

اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اے پی پی) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئے مالدیپ کے ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن وزارت تعلیم کے 11 رکنی ماہرین تعلیم کے وفد نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا دورہ کیا اوریونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر شاہد صدیقی سے ملاقات کی۔ بدھ کو وفد نے وائس چانسلر کے ساتھ اعلیٰ تعلیم کے شعبہ میں باہمی اشتراک کے بارے میں بات چیت کی