اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی سات مہینوں میں ملک میں جیپوں اور پک اپ گاڑیوں کی تیاری اور فروخت میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے لیکر جنوری تک کے مہینے میں ملک میں 7938 یونٹس جیپیں تیار جبکہ …
رواں مالی سال میں جیپوں اور پک اپ گاڑیوں کی تیاری اور فروخت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 7 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی سات مہینوں میں ملک میں جیپوں اور پک اپ گاڑیوں کی تیاری اور فروخت میں گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان آٹو موٹو مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری اعدادو شمار کے مطابق جولائی سے لیکر جنوری تک کے مہینے میں ملک میں 7938 یونٹس جیپیں تیار جبکہ 7762 کی فروخت ریکارڈ کی گئی








