نوکیا 9 کی بنیادی تفصیلات جاری

ہلسنکی۔ 08 مارچ (اے پی پی)نوکیا کمپنی کی جانب سے موبائل ورلڈ کانگرس میں چار نئے اسمارٹ فون متعارف کے بعد ایک اور اسمارٹ فون متعارف کرانے جا رہی ہے۔ فن لینڈ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق کمپنی کے نئے اسمارٹ فون نوکیا 9 کی بنیادی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں جس کے مطابق اس اسمارٹ فون میں اسنیپ ڈریگن 845 پروسیسر دیا جائے گا۔ فون کا ڈسپلے 5.7 انچ …

ہلسنکی۔ 08 مارچ (اے پی پی)نوکیا کمپنی کی جانب سے موبائل ورلڈ کانگرس میں چار نئے اسمارٹ فون متعارف کے بعد ایک اور اسمارٹ فون متعارف کرانے جا رہی ہے۔ فن لینڈ کے ذرائع ابلاغ کے مطابق کمپنی کے نئے اسمارٹ فون نوکیا 9 کی بنیادی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں جس کے مطابق اس اسمارٹ فون میں اسنیپ ڈریگن 845 پروسیسر دیا جائے گا۔ فون کا ڈسپلے 5.7 انچ کا ہو گا۔

مزید خبریں