پی ایس ایکس میں مندی کا رجحان، انڈیکس 368.44 پوائنٹس کی کمی سے 43072.74 پوائنٹس پر بند

کراچی ۔ 8 مارچ (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 368.44 پوائنٹس کی کمی سے 43072.74 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ سرمایہ میں 79 ارب 40 کروڑ 44 لاکھ 64 ہزار 931 روپے کی کمی رہی تاہم تجارتی حجم میں 1 ارب 53 کروڑ 2 لاکھ 54 ہزار 927 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اسی طرح خرید و …

کراچی ۔ 8 مارچ (اے پی پی) پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں مندی کا رجحان رہا، کے ایس ای 100 انڈیکس 368.44 پوائنٹس کی کمی سے 43072.74 پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ سرمایہ میں 79 ارب 40 کروڑ 44 لاکھ 64 ہزار 931 روپے کی کمی رہی تاہم تجارتی حجم میں 1 ارب 53 کروڑ 2 لاکھ 54 ہزار 927 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اسی طرح خرید و فروخت میں بھی 2 کروڑ 8 لاکھ 37 ہزار 400 حصص کی تیزی رونماءہوئی۔

مزید خبریں