اسلام آباد۔ 09مارچ (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان کو ہدایت کی ہے کہ گلگت بلتستان میں ایئرایمبولینس کی فراہمی کے حوالے سے سابق وزیراعظم کے اعلان کو عملی جامع پہنانے کے حوالے سے پیشرفت میں تیزی لائی جائے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران شیخ روحیل اصغر کے سوال کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری چوہدری حامد …
گلگت بلتستان میں ایئرایمبولینس کی فراہمی کے حوالے سے پیشرفت میں تیزی لائی جائے، سپیکر قومی اسمبلی کی ہدایت
اسلام آباد۔ 09مارچ (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وزارت امور کشمیر و گلگت بلتستان کو ہدایت کی ہے کہ گلگت بلتستان میں ایئرایمبولینس کی فراہمی کے حوالے سے سابق وزیراعظم کے اعلان کو عملی جامع پہنانے کے حوالے سے پیشرفت میں تیزی لائی جائے۔ جمعہ کو قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران شیخ روحیل اصغر کے سوال کے جواب میں پارلیمانی سیکرٹری چوہدری حامد حبیب نے کہا کہ گلگت بلتستان میں ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے سابق وزیراعظم نے 29 دسمبر 2016ءکو فضائی ایمبولینس کی فراہمی کا اعلان کیا تھا۔









