ٹوکیو ۔ 9 مارچ (اے پی پی) ایشیائی کی مرکزی ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعہ کو تیزی رہی جبکہ ایم ایس سی آئی براڈسٹ انڈیکس آف ایشیاءپیسیفک شیئرز ایکس جاپان میں 0.6 فیصد ہوا۔ٹوکیو سٹاکس میں 0.3 فیصد اور سیﺅل کے کوسپی انڈیکس میں1فیصد اضافہ ہوا۔آسٹریلین شیئرز مارکیٹ بھی 0.3 فیصد اپ رہی۔ایشیائی سپاٹ میں سونے کے نرخ 0.3 کم ہوکر جمعہ کو 1,317.74 ڈالر فی اونس رہے۔
ایشیائی سٹاک مارکیٹس میں جمعہ کو تیزی رہی

مزید خبریں