بیجنگ ۔ 19 جون(اے پی پی) چین نے امریکہ سے تبت کے معاملے میں دخل نہ دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری کو فون پر چین کے اندرونی معاملے خاص طور سے تبت کے معاملے میں دخل نہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔چین کی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی دونوں رہنماو¿ں کے درمیان …
امریکا تبت کے معاملے میں دخل نہ دے، چین

مزید خبریں
بیجنگ ۔ 19 جون(اے پی پی) چین نے امریکہ سے تبت کے معاملے میں دخل نہ دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکہ کے وزیر خارجہ جان کیری کو فون پر چین کے اندرونی معاملے خاص طور سے تبت کے معاملے میں دخل نہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔چین کی وزارت خارجہ کی ویب سائٹ پر جاری کی گئی دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ہوئی بات چیت کے مطابق مسٹر کیری نے کہا کہ تبت کے سلسلے میں وہ اپنی پالیسی میں تبدیلی نہیں کریں گے۔








