اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے روس اور قزاخستان میں ”پاکستان ٹریڈ ایکسپو“ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق 20 اپریل سے لے کر 29 اپریل تک قزاخستان کے شہرالماتے، 5 مئی سے لے کر 13 مئی تک روس کے شہر نوسی برسک اور 25 مئی سے 3 جون تک روس کے شہر کازان کے ایکسپو سینٹر میں ”پاکستان …
ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا روس اور قزاخستان میں ”پاکستان ٹریڈ ایکسپو“ کے انعقاد کا اعلان خواہشمند کمپنیوں اور اداروں سے 17 مارچ تک درخواستیں طلب

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 12 مارچ (اے پی پی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان نے روس اور قزاخستان میں ”پاکستان ٹریڈ ایکسپو“ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق 20 اپریل سے لے کر 29 اپریل تک قزاخستان کے شہرالماتے، 5 مئی سے لے کر 13 مئی تک روس کے شہر نوسی برسک اور 25 مئی سے 3 جون تک روس کے شہر کازان کے ایکسپو سینٹر میں ”پاکستان ٹریڈ ایکسپو“ کا انعقاد ہوگا۔








