پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی، 100انڈیکس 43000پوائنٹس سے بڑھ کر 43400پوائنٹس کی سطح پر بند

کراچی ۔ 12 مارچ (اے پی پی) کاروباری ہفتے کے آغا زپر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور کے ایس ای100انڈیکس 43000پوائنٹس سے بڑھ کر 43400پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا جبکہ کاروباری تیزی کی وجہ سے مارکیٹ کے سرمائے میں32ارب روپے کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا جس سے سرمائے کا مجموعی حجم 90کھرب روپے سے تجاوز …

کراچی ۔ 12 مارچ (اے پی پی) کاروباری ہفتے کے آغا زپر پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں نئے کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز تیزی کا رجحان دیکھا گیا اور کے ایس ای100انڈیکس 43000پوائنٹس سے بڑھ کر 43400پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا جبکہ کاروباری تیزی کی وجہ سے مارکیٹ کے سرمائے میں32ارب روپے کا اضافہ بھی ریکارڈ کیا گیا جس سے سرمائے کا مجموعی حجم 90کھرب روپے سے تجاوز کر گیا ۔

مزید خبریں