ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں مندی

ہانگ کانگ ۔ 13 مارچ (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں مندی رہی جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ کا انتظار ہے۔ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 86.57 پوائنٹ (0.27 فیصد) کمی کے ساتھ 31507.76 پوائنٹ رہا۔وقفے سے قبل شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 2.58 پوائنٹ (0.08 فیصد) کمی کے ساتھ 3324.12 پوائنٹ رہا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 2.66 پوائنٹ (0.14 فیصد) کمی کے ساتھ 1906.18 پوائنٹ …

ہانگ کانگ ۔ 13 مارچ (اے پی پی) ہانگ کانگ سٹاک مارکیٹ میں مندی رہی جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ کا انتظار ہے۔ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 86.57 پوائنٹ (0.27 فیصد) کمی کے ساتھ 31507.76 پوائنٹ رہا۔وقفے سے قبل شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 2.58 پوائنٹ (0.08 فیصد) کمی کے ساتھ 3324.12 پوائنٹ رہا۔شینزن کمپوزٹ انڈیکس 2.66 پوائنٹ (0.14 فیصد) کمی کے ساتھ 1906.18 پوائنٹ رہا۔

مزید خبریں