امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 13 مارچ (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی پیداوار میں مسلسل اضافہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد نرخ 63 سینٹ (ایک فیصد) کم ہوکر 64.86 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 80 سینٹ (1.3 فیصد) کمی کے ساتھ 61.24 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں