مالی سال کے ابتدائی 7ماہ میں موبائل فون کی درآمدات میں 14.25 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 16 مارچ (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی 7ماہ میں ملک میں موبائل فون کی درآمدات میں گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 14.25فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا۔ادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق جولائی سے لیکرجنوری2018تک ملک میں 456.263ملین ڈالرمالیت کے موبائل فون سیٹ درآمد کئے گئے جو گزشتہ سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 14.25فیصد زیادہ ہے

مزید خبریں