فلوجہ سے 80 ہزار افراد نے نقل مکانی کی،اقوام متحدہ

نیویارک۔ 20 جون(اے پی پی) اقوام متحدہ کاکہنا ہے کہ عراق کے شہر فلوجہ سے 80 ہزار افراد نقل مکانی کر گئے۔اقوام متحدہ سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق عراقی شہر فلوجہ کو شدت پسند عسکری تنظیم داعش کے تسلط سے آزاد کرانے کے لیے جاری حکومتی فوجی کارروائی کے نتیجے میں کم از کم 80 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیںاور شہرمیں انسانی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ دوسری …

نیویارک۔ 20 جون(اے پی پی) اقوام متحدہ کاکہنا ہے کہ عراق کے شہر فلوجہ سے 80 ہزار افراد نقل مکانی کر گئے۔اقوام متحدہ سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق عراقی شہر فلوجہ کو شدت پسند عسکری تنظیم داعش کے تسلط سے آزاد کرانے کے لیے جاری حکومتی فوجی کارروائی کے نتیجے میں کم از کم 80 ہزار افراد بے گھر ہو گئے ہیںاور شہرمیں انسانی بحران پیدا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے فلوجہ کی جنگ میں فتح کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ اس شہر پر قبضے کے لیے کئی ہفتوں سے لڑائی جاری تھی۔ نارویجیئن ریفیوجی کونسل کے مطابق شدید گرم موسم میں اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہونے والے افراد کی اکثریت پناہ گزین کیمپوں میں کھلے آسمان تلے زندگی گزار رہے ہیں جبکہ بعض نے گوداموں اور مساجد کو اپنا مسکن بنا لیا ہے۔ کو

Leave a Reply