اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اے پی پی) 2022ءتک ملک میں گاڑیوں کی طلب 5 لاکھ یونٹس سالانہ تک بپہنچجائے گی۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینو فیکچررز (پاپام) کے حکام نے کہا ہے کہ جاری مالی سال کے دوران قومی معیشت کی شرح نمو 6 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت بنیادی …
ملک میں گاڑیوں کی طلب 5 لاکھ یونٹس سالانہ تک پہنچ جائے گی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اے پی پی) 2022ءتک ملک میں گاڑیوں کی طلب 5 لاکھ یونٹس سالانہ تک بپہنچجائے گی۔ پاکستان ایسوسی ایشن آف آٹو موٹیو پارٹس اینڈ اسیسریز مینو فیکچررز (پاپام) کے حکام نے کہا ہے کہ جاری مالی سال کے دوران قومی معیشت کی شرح نمو 6 فیصد تک بڑھنے کی توقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبہ (سی پیک) کے تحت بنیادی ڈھانچہ کے بڑے ترقیاتی منصوبوں اور کیپٹل مارکیٹ میں کی جانے والی سرمایہ کاری کی شرح میں اضافہ اور ملک میں امن وامان کی صورتحال کی بہتری سے قومی معیشت پر انتہائی مثبت اثرات مرتب ہو رہے ہیں اور توقع ہے کہ جاری مالی سال کے اختتام پر پاکستان میں فی کس آمدن 1700 ڈالر تک بڑھ جائے گی۔








