امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی،ایشیا میں اضافہ

نیویارک ۔17 مارچ (اے پی پی)امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی جبکہ ایشیا میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح میں علاقائی سطح پر اتار چڑھاﺅ، امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان اور روس اور برطانیہ کے درمیان سیاسی کشیدگی ہے۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1312.36 ڈالر فی …

نیویارک ۔17 مارچ (اے پی پی)امریکا اور یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمی جبکہ ایشیا میں اضافہ ہوا جس کی وجہ ڈالر کی شرح میں علاقائی سطح پر اتار چڑھاﺅ، امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا امکان اور روس اور برطانیہ کے درمیان سیاسی کشیدگی ہے۔نیویارک میں وقفے کے بعد سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1312.36 ڈالر فی اونس رہے

مزید خبریں