نیویارک ۔17 مارچ (اے پی پی)امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ ہوا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 1.09 ڈالر ( 1.7 فیصد) اضافے کے ساتھ 66.21 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اپریل کے لیے سودے 1.15 ڈالر (1.9 فیصد) اضافے کے ساتھ 62.54 ڈالر فی بیرل پر بند ہوئے۔
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں