کوالالمپور ۔17 مارچ (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ پیداوار میں اضافے کا امکان ہے۔برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے1 فیصد کمی کے ساتھ 2416 رنگٹ (618.38 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 43915 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں 1 فیصد کمی

مزید خبریں