گزشتہ ہفتے کے دوران روئی کے بھاﺅ میں ملا جلا رجحان رہا

کراچی ۔ 17 مارچ (اے پی پی) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے روئی کی خریداری میں محتاط رویہ کے باعث روئی کے بھاﺅ میں ملا جلا رجحان رہا۔ کاروباری حجم بہت کم رہا۔ فی الحال جنرز کے پاس روئی کی تقریبا 5 لاکھ گانٹھوں کا اسٹاک رہ گیا ہے، جس میں اچھی کوالٹی کی روئی تقریباً20تا 25فیصد ہوگی۔ کراچی کاٹن …

کراچی ۔ 17 مارچ (اے پی پی) مقامی کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران ٹیکسٹائل و اسپننگ ملز کی جانب سے روئی کی خریداری میں محتاط رویہ کے باعث روئی کے بھاﺅ میں ملا جلا رجحان رہا۔ کاروباری حجم بہت کم رہا۔ فی الحال جنرز کے پاس روئی کی تقریبا 5 لاکھ گانٹھوں کا اسٹاک رہ گیا ہے، جس میں اچھی کوالٹی کی روئی تقریباً20تا 25فیصد ہوگی۔ کراچی کاٹن ایسوسی ایشن کی اسپاٹ ریٹ کمیٹی نے اسپاٹ ریٹ میں فی من 100 روپے کا اضافہ کرکے اسپاٹ ریٹ فی من 7500 روپے کے بھاﺅ پر بند کیا۔

مزید خبریں