گزشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران پسے ہوئے نمک کی قیمت میں 2.03 فیصد کا اضافہ

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اے پی پی) گزشتہ مالی سال 2016-17ءکے دوران پسے ہوئے نمک کی قیمت میں 2.03 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سیٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2015-16 کے مقابلہ میں گزشتہ مالی سال کے دوران پسے ہوئے نمک کی اوسط خوردہ قیمت میں دو فیصد سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مزید خبریں