راولپنڈی ۔ 19 مارچ (اے پی پی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹرجنرل میجرجنرل آٓصف غفورنے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ اوروزیراعلیٰ پنجاب میاں شہبازشریف کے درمیان ملاقات نہیں ہوئی۔پیر کویہاں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ ایک میڈیاہاوس کی جانب سے آرمی چیف اوروزیراعلیٰ پنجاب کے درمیان گزشتہ72گھنٹوں میں دوملاقاتوں کی خبربے بنیاد اورانتہائی غیرزمہ دارانہ ہے۔انہوں نے کہاکہ اس طرح کی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔
جنرل قمرجاویدباجوہ اور شہبازشریف کے درمیان ملاقات نہیں ہوئی،میجرجنرل آٓصف غفور