امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ، یورپ اور ایشیا میں کمی

نیویارک ۔ 20 مارچ (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ جبکہ یورپ اور ایشیا میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر شرح سود میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1317.49 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے 5.50 ڈالر (0.4 فیصد) اضافے کے ساتھ 1317.80 …

نیویارک ۔ 20 مارچ (اے پی پی) امریکا میں سونے کے نرخوں میں اضافہ جبکہ یورپ اور ایشیا میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر شرح سود میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد بڑھ کر 1317.49 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے اپریل کے لیے سودے 5.50 ڈالر (0.4 فیصد) اضافے کے ساتھ 1317.80 ڈالر فی اونس طے پائے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.02 فیصد کم ہوکر 1312.70 ڈالر فی اونس رہے۔

مزید خبریں