نیویارک ۔ 20 مارچ (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی پیداوار میں اضافہ ہے تاہم سعودی عرب اور ایران کے درمیان سیاسی کشیدگی کے باعث قیمتوں کو سہارا ملا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد سودے 24 سینٹ کمی کے ساتھ 65.97 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 41 سینٹ گرکر 61.93 ڈالر فی …
امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 20 مارچ (اے پی پی) امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی پیداوار میں اضافہ ہے تاہم سعودی عرب اور ایران کے درمیان سیاسی کشیدگی کے باعث قیمتوں کو سہارا ملا۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے کے بعد سودے 24 سینٹ کمی کے ساتھ 65.97 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 41 سینٹ گرکر 61.93 ڈالر فی بیرل طے پائے۔








