ملائشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

کوالالمپور۔ 21 مارچ (اے پی پی) ملائشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بہتر برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جون کے لیے سودے 0.4 فیصد بڑھ کر 2435 رنگٹ (621.97 ڈالر) فی ٹن طے پائے۔ایکسچینج میں پام آئل کی 25 ٹن وزن کی حامل کل 50459 لاٹوں کا کاروبار ہوا۔

مزید خبریں